35 سالہ رہائشی شخص کو ان کے ایک دوست نے رس گلہ کھانے کو دیا تو انھوں نے بنا سوچے سمجھے اسے منہ ڈال لیا۔ تاہم جیسے ہی انھوں نے اسے منہ میں رکھ کر چبایا تو ان کے منہ میں ایک زوردار دھماکا ہوا اور وہ شدید زخمی ہو گئے۔ راجیندر کی بیوی کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا جبڑا پھٹ گیا تھا اور چہرہ پہچاننے کے قابل نہیں رہا تھا۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira