مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘

،ویڈیو کیپشنمشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘

مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستانی بندرگاہوں کا ’ریکارڈ منافع‘

وقت اشاعت ایک منٹ قبل

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند ہوئی تو بحری جہازوں کا رخ پاکستانی بندرگاہوں کی طرف ہو گیا۔ اس عالمی بحران نے پاکستان کی شپنگ انڈسٹری کو دہائیوں بعد معاشی ترقی کا موقع دیا ہے۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اس عارضی فائدے کو ایک کثیر المدتی اور پائیدار پیش رفت میں بدل پائے گا؟

مزید تفصیلات روحان احمد کی رپورٹ میں

مزید دریافت کریں

  • KPT

  • ٹرمپ

  • app

  • LIVE

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira