السعودية تشدد ضوابط الطروحات الأولية وتُلزم متعهدي التغطية بشراء كامل الأسهم
اعتمدت هيئة السوق المالية السعودية أحكاماً تنظيمية جديدة لتحسين ممارسات الطروحات الأولية، تضمّنت تشديد متطلبات بناء سجل الأوامر، وتعزيز مسؤولية متعهدي التغطية.
Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.
اعتمدت هيئة السوق المالية السعودية أحكاماً تنظيمية جديدة لتحسين ممارسات الطروحات الأولية، تضمّنت تشديد متطلبات بناء سجل الأوامر، وتعزيز مسؤولية متعهدي التغطية.
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’کچھ لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کل کو آپ پر مقدمے بنیں گے، لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز شریف کو اُس کی پرواہ نہیں ہے کہ کل کو اس کے اُوپر کون سا مقدمہ بنے گا۔ مریم نواز اللہ کو جواب دہ ہے کیونکہ یہ کُرسی مجھے اللہ اور پنجاب کے عوام نے دی ہے۔‘
پولیس کے مطابق واردات کے بعد ملزم سندھ فرار ہو گیا تھا اور وہاں سے بلوچستان جانے کا ارادہ رکھتا تھا، تاہم گوجرانوالہ واپس آنے پر مخبر کی اطلاع پر پولیس نے اس کا سراغ لگا لیا۔
تقدم الزمالك وبيراميدز المصريان إلى دور المجموعات لدوري أبطال أفريقيا لكرة القدم بعد التفوق على الجيش الرواندي والمريخ بنتيو الجنوب سوداني على الترتيب.
يتطلع الزمالك وبيراميدز إلى حسم تأهلهما إلى دور المجموعات بدوري أبطال أفريقيا لكرة القدم عندما يخوضان، السبت، مباراتي إياب دور 32 بالقاهرة.
متاثرہ لڑکی کے والد نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ان کی بیٹی یونیورسٹی کی طالبہ ہیں اور یونیورسٹی سے گھر واپس جا رہی تھیں جب یہ واقعہ پیش آیا۔
دونوں بھائیوں کے والد خالد محمود کہتے ہیں کہ ’میری تو دنیا ہی برباد ہوگئی ہے۔۔۔ میرے سوا کسی کا نقصان نہیں ہوا، میرے دو بیٹے میری نظروں سے چلے گئے۔ ایک قتل ہوگیا اور دوسرا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلا گیا۔‘
پاکستان میں قتل، ریپ یا بچوں کے جنسی جرائم سے متعلق مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کا ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونا‘ ایک معمول بنتا نظر آتا ہے۔ لائبہ اعجاز اور وسیم عباس کے کیسز نے ایک بار پھر اس رجحان پر سوالات اٹھائے ہیں، جسے انسانی حقوق کے کارکن مشکوک قرار دیتے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اسے قانونی کارروائی کا حصہ بتاتے ہیں۔
ممبئی پولیس نے بدھ کے روز ایک مقامی عدالت کو بتایا کہ بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے رکن انیل پانڈت کے کہنے پر فائرنگ کی گئی تھی۔
اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مبینہ ویزا فراڈ کا نشانہ بننے والی 23 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان منگل کو پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکہ نے خانیوال سے تعلق رکھنے والے ملزم فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ بی بی سی نے پولیس حکام اور خانیوال میں مقامی لوگوں سے بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ فہیم اکرم کون ہیں؟
پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا دعویٰ ہے کہ ملتان میں کم عمر لڑکے وسیم عباس کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے ٹھیکیدار توقیر نذیر مقامی پولیس کی تحویل سے فرار ہونے کے بعد ’اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔‘ لیکن یہ واقعہ پولیس کے مطابق کیسے پیش آیا؟
Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.