A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 1, 2026
🇸🇦 السعودية / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اگر سزائیں نہ دی گئیں تو گاؤ ماتا ناپید ہو جائے گی‘: انڈیا میں گائے ذبح کرنے پر تین مسلمانوں کو عمر قید

استغاثہ کے مطابق تینوں ملزمان نے مالی فائدے کے لیے گائے کو ذبح کیا اور یہ 22 اگست 2024 کو گاندھی نگر ضلع کی کالول تعلقہ میں واقع ایک گھر میں گوشت کی تیاری اور فروخت میں ملوث تھے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’عمران خان خوشی سے منتقل ہوں گے‘: بی بی سی نے ’نامکمل‘ اسلام آباد ماڈل جیل میں کیا دیکھا؟

اگر آپ ایم ٹو پر اسلام آباد سے لاہور جائیں تو ٹول پلازہ سے پہلے دائیں جانب یہ جیل نظر آتی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنی سہولتیں اس ماڈل جیل میں ہیں عمران خان خوشی سے اس جیل میں منتقل ہو جائیں گے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی کو بدھ کی رات جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کم عمر ترین ٹیموں میں سے ایک‘: سری لنکا سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل نئے چہرے کون ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 14 رُکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور اوپنر امام الحق سمیت انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے متعدد کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’آگے موت ہے، جو آنا چاہتا ہے آ جائے:‘ کرک میں شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان گنوانے والے ڈی ایس پی عمران الدین کون تھے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس عمران الدین شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں اپنے تین ساتھیوں، ایس ایچ او افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار امجد سمیت جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.