A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 17, 2026
🇦🇪 الإمارات / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عاصم منیر اور عمران خان ایک ہی فہرست میں: دنیا کے ’سب سے بااثر مسلمان‘ کون ہیں؟

اردن کے رائل اسلامک سٹریٹیجک سٹڈیز سینٹر کی سالانہ ’دی مسلم 500‘ فہرست میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی اور ترک قیادت کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلا نمبر دیا گیا ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا نام بھی فہرست میں شامل ہے

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، طبی سہولیات کا مطالبہ: ’زندہ رہوں گا تو ہی اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا‘

عمران خان نے دعویٰ کیا کہ ان کی دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی ختم ہو چکی ہے۔ ان کے مطابق انھوں نے فروری 2026 میں اپنے وکیل سے ملاقات کے دوران اپنی دائیں آنکھ کی بینائی میں 85 فیصد کمی کی نشاندہی کی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عمران خان کی آنکھ میں بار بار انجیکشن کیوں لگایا جا رہا ہے اور سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی بیماری کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم کے طبی علاج کو محض ایک رسمی کارروائی تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے سیاسی سودے بازی کا ذریعہ بنایا جانا چاہیے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اگر سزائیں نہ دی گئیں تو گاؤ ماتا ناپید ہو جائے گی‘: انڈیا میں گائے ذبح کرنے پر تین مسلمانوں کو عمر قید

استغاثہ کے مطابق تینوں ملزمان نے مالی فائدے کے لیے گائے کو ذبح کیا اور یہ 22 اگست 2024 کو گاندھی نگر ضلع کی کالول تعلقہ میں واقع ایک گھر میں گوشت کی تیاری اور فروخت میں ملوث تھے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’عمران خان خوشی سے منتقل ہوں گے‘: بی بی سی نے ’نامکمل‘ اسلام آباد ماڈل جیل میں کیا دیکھا؟

اگر آپ ایم ٹو پر اسلام آباد سے لاہور جائیں تو ٹول پلازہ سے پہلے دائیں جانب یہ جیل نظر آتی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنی سہولتیں اس ماڈل جیل میں ہیں عمران خان خوشی سے اس جیل میں منتقل ہو جائیں گے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’آگے موت ہے، جو آنا چاہتا ہے آ جائے:‘ کرک میں شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان گنوانے والے ڈی ایس پی عمران الدین کون تھے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس عمران الدین شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں اپنے تین ساتھیوں، ایس ایچ او افضل اعوان، سی ٹی ڈی اہلکار کاظم اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار امجد سمیت جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.