A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 2, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر نوٹس

اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ اہلکار مولانا فضل الرحمان کی گلی میں ’غلط فہمی‘ کے سبب پہنچے، جبکہ سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ شہر میں جہاں بھی بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان ٹرائی سیریز کا فاتح: فخر زمان کی ’فائنل میں پرفارم کرنے کی صلاحیت‘ اور ’گھر کے بڑے بیٹے کی انرجی‘ والے عرفات منہاس

لاہور میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 127، سعد بیگ نے 74 جبکہ عرفات منہاس نے محض 31 گیندں پر 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’میں ایک بھوت کے ساتھ رہتی ہوں‘: جاپان میں ’آسیب زدہ‘ سمجھے جانے والے گھروں کی مانگ کیوں بڑھ رہی ہے؟

سنہ 2021 میں جاری ہونے والے حکومتی رہنما اصولوں کے مطابق اسٹیٹ ایجنٹس پر لازم ہے کہ وہ خریداروں یا کرایہ داروں کو ایسی اموات کے بارے میں آگاہ کریں جو خودکشی، قتل، آتش زدگی یا اس صورت میں ہوئی ہوں جب لاش طویل عرصے تک دریافت نہ ہو سکی ہو۔ کرائے کی جائیداد کی صورت میں یہ معلومات تین سال تک ظاہر کرنا ضروری ہیں، جبکہ فروخت کے لیے پیش کی جانے والی جائیدادوں کے بار

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’فینٹانائل‘ گھریلو ساختہ نئی مصنوعی منشیات جس کا بحران کہیں زیادہ خطرناک ہے: ’اب آپ کو پتا ہی نہیں ہوتا کہ منشیات میں ہے کیا‘

امریکہ میں فینٹانائل سمیت نئی مصنوعی منشیات کے پھیلاؤ نے نشے کا بحران مزید سنگین کر دیا ہے۔ ان منشیات کے خطرناک اثرات سے نمٹنے کے لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ روکنے کے ساتھ نشے کے عادی افراد کے علاج اور بحالی پر بھی توجہ دینا ضروری ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.