A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 29, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

تائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

مشرقی ایشیائی ملک تائیوان کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں پاکستان نے ان کی کم از کم دو ایئر لائنز کو اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ یہ خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان نے مبینہ طور پر’عجلت میں‘ اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

فاطمہ خیر نے بی بی سی اُردو سے کینیڈا سے بذریعہ فون بات کی۔ وہ ریاست ’ماناودر‘ کے آخری حکمران نواب غلام معین الدین خان جی کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں، جن کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے اعلان کو نہ مانتے ہوئے 22 اکتوبر 1947 کی غبار آلود صبح، دھول اڑاتے انڈین فوجی قافلے اس ریاست میں داخل ہو گئے اور دوپہر تک یہ چھوٹی سی شاہی ریاست انڈیا کے زیرِانتظام آ چکی تھی۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.