رحیم یار خان میں گاڑی نہر میں گرا کر ’اغوا کا مبینہ ڈرامہ‘ جو قتل کے مقدمے میں بدل گیا
سات اکتوبر کی صبح رحیم یار خان میں ریسکیو 1122 کو پولیس کنٹرول روم سے اطلاع ملی کہ ایک کار نہر میں گر گئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیم کو نہر سے گاڑی تو مل گئی لیکن اس کا مبینہ سوار نہ مل سکا۔ لیکن بعد میں اسی شخص کو قتل کے الزام میں کیوں گرفتار کر لیا گیا؟