BBC UrduUR
’سیکس کنٹریکٹس‘: کولمبیا کے سابق صدر ایک خاتون کے انٹرویو کے بعد تحقیقات کی زد میں کیسے آئے؟
کولمبیا کے سابق صدر خاتون کے ساتھ تعلق سے انکار نہیں کرتے، تاہم وہ اس الزام کی تردید کرتے ہیں کہ انھوں نے جنسی تعلقات کے بدلے سرکاری ٹھیکے دیے تھے۔ انھوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا ’اگر میں نے کبھی ایسا کوئی کام کیا ہوتا تو مجھے خود پر ہی قے آ جاتی۔‘