A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 2, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال، مگر شرائط کیا ہیں؟

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے، جس کے تحت اہل مسافر قطر پہنچنے پر 30 روز تک کے لیے مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ یہ سہولت مارچ 2026 میں معطل کر دی گئی تھی۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

انڈین الیکشن کمیشن کے سربراہ کے استعفے کے لیے حزب اختلاف کی دہلی میں میگا ریلی: کانگرس جین زی تک پہنچنے کے لیے کیا خاص کر رہی ہے؟

پولیس کی جانب سے جنتر منتر کو مظاہروں اور احتجاج وغیرہ کے لیے بند کیے جانے بعد رام لیلا میدان میں متحدہ اپوزیشن کی یہ پہلی ریلی ہے۔ اس میں سبھی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور ملک کی مختلف ریاستوں سے یہاں بڑی تعداد میں آنے والے ان کے حامی شرکت کر رہے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

عریف پٹیل: کروڑوں پاؤنڈ کے فراڈ میں 20 برس قید کی سزا پانے والا مجرم دبئی کیسے پہنچا؟

ان کی کمپنی ’فیصل ٹیکس‘، جس کا مرکزی دفتر ان کے آبائی شہر پریسٹن میں تھا، موزوں، نائٹیوں اور دیگر ٹیکسٹائل مصنوعات تیار کرتی تھی۔ سنہ 2006 میں ان کی دولت کا تخمینہ 10 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈ لگایا گیا تھا اور ان کا نام سنڈے ٹائمز کی رِچ لسٹ میں بھی شامل تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’جس کی قسمت میں ہو گا اسے ضرور ملے گا‘: پانی میں ڈوبا گاؤں جہاں آج بھی لوگ ہیروں کی تلاش میں پہنچتے ہیں

اس گاؤں میں نہ موبائل سگنل کی مناسب سہولت ہے اور نہ ہی بنیادی انفراسٹرکچر، لیکن اس کے باوجود دور دراز علاقوں سے لوگ آج بھی یہاں ہیرے تلاش کرنے آتے ہیں۔ بعض افراد کئی کئی ہفتوں تک اپنے گھروں سے دور رہ کر زمین کھودتے اور ریت چھانتے رہتے ہیں، اس امید میں کہ شاید ان کے ہاتھ کوئی قیمتی پتھر لگ جائے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.