BBC UrduUR
’اس کا منہ پھٹا ہوا تھا، سر کچلا گیا تھا‘: طلاق کی خواہش ظاہر کرنے والی 24 سالہ خاتون کی لاش کھیت سے ملی
تین بچوں کی ماں، 24 سالہ دلفوزہ سائنازارووا کی موت کے بعد ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے گھریلو تشدد کا شکار رہتی تھیں۔