A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 25, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

13 سالہ لڑکی کا ریپ جو ممبئی میں مافیا کے خلاف پے در پے پولیس ’انکاؤنٹرز‘ کا آغاز ثابت ہوا

1980 اور 1990 کی دہائیوں میں ممبئی انڈیا کے انڈرورلڈ، گینگ وار اور مافیا سرگرمیوں کا مرکز بن گیا تھا۔ منیا سروو کے انکاؤنٹر سے شروع ہونے والے پولیس مقابلوں کا سلسلہ بعد میں داؤد ابراہیم، چھوٹا راجن، ارون گاؤلی اور دیگر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف منظم کارروائیوں میں تبدیل ہو گیا۔ پردیپ شرما، وجے سالسکر، دیا نائک اور دیگر افسران ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کے طور پر م

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اروناچل پردیش میں انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان کئی مقامات پر ٹکراؤ: بارڈر پولیس کے سربراہ کا اعتراف

انڈیا کی سرحدی فورس آئی ٹی بی پی کے سربراہ شتروجیت کپور نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں اروناچل پردیش میں متعدد مقامات پر انڈین اور چینی افواج کے درمیان ٹکراؤ ہوا ہے اور بعض علاقوں میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مبینہ ویزا فراڈ کا نشانہ بننے والی 23 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان منگل کو پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.