BBC UrduUR
10 روپے کے ٹکٹ کا تنازع جو جان لیوا ثابت ہوا: ’مسافر خاتون نے چلتی بس سے نوجوان کنڈکٹر کو دھکا دے دیا‘
بس میں سوار دیگر مسافروں نے خاتون کو سمجھانے کی کوشش کی، لیکن وہ نامناسب الفاظ کا استعمال کرتی رہیں۔ پراوالیکا نے خاتون سے کہا کہ اگر ممکن ہو تو وہ خود ہی کھلے پیسے دے دیں، لیکن انھوں نے انکار کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس بحث کے دوران خاتون نے دیگر مسافروں کو بھی برا بھلا کہا۔