BBC UrduUR
پشاور میں پہلی بار پی ایس ایل میچز سے قبل ’عمران خان کرکٹ سٹیڈیم‘ کا نام تبدیل کیوں کیا گیا؟
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں اس سٹیڈیم کا نام سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منسوب کیا گیا تھا جسے اب واپس ’ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم‘ رکھا گیا ہے۔