BBC UrduUR
رامائن: انڈیا کی سب سے مہنگی فلم اور رنبیر کپور کا ’خوف‘
انڈیا کی سب سے مہنگی فلم رامائن جو دو حصوں میں بنائی گئی ہے اور جس پر مبینہ طور پر 500 ملین ڈالر (370 ملین پاؤنڈ) لاگت آئی ہے، دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔