ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات دینے پر پر دو کروڑ ڈالر انعام کا اعلان: امریکہ اب اس پیشکش سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ سال دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کی بمباری کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات ’مکمل طور پر تباہ‘ ہو گئی تھیں۔ دوسری جانب ایران کا دعویٰ رہا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے اور وہ جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔