BBC UrduUR
فرانس بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے پھر پھوٹ پڑے، جھڑپوں کے بعد سینُکڑوں سے زائد افراد گرفتار
فرانس میں مہنگائی اور سکولوں کی نامناسب صورتحال کے خلاف لاکھوں افراد نے مظاہرے کیے، جن کے بعد سنیچر کی شب مختلف شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور سینکڑوں افراد گرفتار کر لیے گئے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق مظاہروں میں تقریباً چار لاکھ 10 ہزار افراد شریک ہوئے، جبکہ مزدور یونینوں نے شرکا کی تعداد آٹھ لاکھ بتائی ہے۔