A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 4, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’انشا اللہ سے الحمدللہ‘: امریکی سینیٹ میں منتخب ہونے والے پہلے مسلمان عبدل السید کا سفر

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مشیگن سے کامیاب ہونے والے ڈیموکریٹک امیدوار عبدل السید نے کہا کہ ’میں اب تک انشا اللہ کہتا تھا، یعنی اگر خدا نے چاہا۔ لیکن آج ہم اس انشا اللہ کو الحمد اللہ (خدا کا شکر ہے) سے بدل رہے ہیں۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اگر سزائیں نہ دی گئیں تو گاؤ ماتا ناپید ہو جائے گی‘: انڈیا میں گائے ذبح کرنے پر تین مسلمانوں کو عمر قید

استغاثہ کے مطابق تینوں ملزمان نے مالی فائدے کے لیے گائے کو ذبح کیا اور یہ 22 اگست 2024 کو گاندھی نگر ضلع کی کالول تعلقہ میں واقع ایک گھر میں گوشت کی تیاری اور فروخت میں ملوث تھے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.