سونے کی قیمت میں مسلسل کمی لیکن اس کی وجہ کیا ہے اور آگے کیا ہو گا؟
پاکستان میں سونے کی قیمت رواں ماہ کے دوران تقریباً 17 ہزار روپے فی تولہ کم ہو چکی ہے جبکہ سال کی بلند ترین سطح سے یہ کمی تقریباً دو لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچ گئی ہے۔ کیا مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو سکتی ہے؟ یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا سونے کی قیمت دوبارہ بڑھے گی