A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 18, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

انڈیا کو مختصر عرصے کے لیے بھرتی کیے گئے فوجی اہلکاروں کی مدت ملازمت بڑھانے کی ضرورت کیوں پڑی؟

چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل این ایس راجا سبرامنی نے حال میں اعلان کیا کہ اگنی پتھ پروگرام کے تحت مستقل ملازمت حاصل نہ کر سکنے والے افراد کو مزید دو سال تک خدمات انجام دینے کی پیشکش کی جائے گی۔ لیکن اس فیصلے کی وجہ کیا ہے اور اس پروگرام پر تنقید کیوں ہوتی ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکی وسط مدتی انتخابات کے تنائج کیا ایران جنگ پر عوامی فیصلہ ہیں؟

کیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کےکیا اِمریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی پر عوام کے عدم اعتماد کو ظاہر کرتے ہیں؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات کے لائیو نتائج

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کے لیے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں، اور پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ وہ سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان دونوں میں اکثریت حاصل کر کے کانگریس کا کنٹرول واپس لے سکتے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل تنازع: ڈیموکریٹ امیداوار عبدل السید کو اپنی ہی جماعت کے اندر مخالفت کا سامنا

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل مشیگن کی اہم سینیٹ دوڑ میں غیر معمولی سیاسی تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ڈیموکریٹک کانگریس رکن ہیلی سٹیونز نے اپنی جماعت کے امیدوار عبدل السید کے بجائے ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اسے ’غداری‘ قرار دیا ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.