A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 28, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’غیر ملکی مالک مکان‘ اور ’بے نامی جائیدادیں‘: مولانا فضل الرحمٰن کا گھر سیل کرنے پر سوال اور حکومتی وضاحتیں

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ معاملہ محض ایک دستاویزات کی جعل سازی اور غیر قانونی طور پر جائیدادوں کے حصول کا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’سرکاری تصدیق کے بعد امان اللہ کو غیر ملکی قرار دے کر اس کا شناختی کارڈ منسوخ کیا گیا اور جائیدادوں کی چھان بین کا عمل باقاعدہ قانونی طریقے سے، متعلقہ نوٹسز اور کارروائی کے ذریعے آگے بڑھایا

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

تین ارب ڈالر کا سعودی قرض ’رول اوور‘: دوست ممالک کے ڈیپازٹس پاکستانی معیشت کا اہم جزو کیوں بن گئے؟

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک بڑا حصہ ان ڈیپازٹس کا ہے جو دوست ملکوں کی جانب سے پاکستان کو دیے گئے ہیں۔ ان میں سعودی عرب کی جانب سے دیے گئے آٹھ ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں بدلنے کا منصوبہ، مالکان کے مستقبل پر سوالات اور جے آئی ٹی رپورٹ کے انکشافات

جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے نے تعمیراتی کمپنی بی این پی اور عبدالحفیظ شیخ کو ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے دو ٹاورز میں مجموعی طور پر 120 اپارٹمنٹس بنانے کی منظوری دی تھی تاہم سرکاری دستاویزات میں ردوبدل کرنے کے بعد 254 اپارٹمنٹس بنائے گئے اور عبدالحفیظ شیخ نے ان اپارٹمنٹس کے مالکان سے مجموعی طور پر ساڑھے نو ارب روپے وصول کیے تھے

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.