BBC UrduUR
گلوان جھڑپوں سے متاثر سلمان خان کی ’ماتربھومی‘ کا ٹریلر کیوں موضوعِ بحث ہے؟
اس فلم میں کئی ایسے مکالمے بھی ہیں جو شمالی ہندوستانی عوام میں معروف ہیں، جیسے سلمان کہتے کہ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ ’ایک بہاری سو پر بھاری‘ والا ڈائيلاگ اس میں شامل ہے۔ یا پھر 'ایک بات یاد رہے کہ بہادری صرف لڑنے میں نہیں بلکہ لڑائی روکنے میں بھی ہوتی ہے۔‘