A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 5, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سوات میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں سابق فوجی افسر کی لاپتہ بیٹی کی لاش بھی چار ماہ بعد برآمد: ’شناخت ٹوٹے دانت سے ہوئی‘

اپر سوات کی جھیل سیف اللہ میں کشتی الٹنے کا یہ واقعہ یکم جولائی کو پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر، اُن کے 20 سالہ بیٹے عبداللہ، دو بیٹیاں 27 سالہ پروا اور 23 سالہ رویل، جبکہ پروا کے دو کمسن بچے ڈوب کر ہلاک ہو گئے تھے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’جس کی قسمت میں ہو گا اسے ضرور ملے گا‘: پانی میں ڈوبا گاؤں جہاں آج بھی لوگ ہیروں کی تلاش میں پہنچتے ہیں

اس گاؤں میں نہ موبائل سگنل کی مناسب سہولت ہے اور نہ ہی بنیادی انفراسٹرکچر، لیکن اس کے باوجود دور دراز علاقوں سے لوگ آج بھی یہاں ہیرے تلاش کرنے آتے ہیں۔ بعض افراد کئی کئی ہفتوں تک اپنے گھروں سے دور رہ کر زمین کھودتے اور ریت چھانتے رہتے ہیں، اس امید میں کہ شاید ان کے ہاتھ کوئی قیمتی پتھر لگ جائے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.