’ڈاکٹروں نے کہا آپ کے لیے اچھی خبر نہیں‘: وہ ٹیسٹ جس نے لارا کو بتایا کہ ان کی زندگی میں مزید کتنے سال باقی ہیں
’مجھے امید ہے کہ میں اس دنیا میں چند اور خوبصورت برس گزار سکوں گی، شیمپین پیتے ہوئے اور اوئیسٹرز کھاتے ہوئے، جو میری دو پسندیدہ چیزیں ہیں۔‘