BBC UrduUR
ہیڈز یا ٹیلز، پاکستان انڈیا میچ کا غیر معمولی ٹاس جس میں کپتان نے ریفری کی غلطی بتائی
اسی وقت عبدالصمد اور تلک ورما دونوں ہی نے جھک کر سکے کو دیکھا۔ عبدالصمد نے فوراً انگلی کا اشارہ کر کے کہا کہ ’یہ ہیڈز ہے‘ جس پر میچ ریفری اور پریزنٹر دونوں نے ہی جھک کر دیکھا۔