BBC UrduUR
لاہور ویمن کالج سے چھوڑے گئے غبارے ہماچل پردیش میں: ’جب پتہ چلا کہ یہ لاہور سے آئے ہیں، تو اپنائیت محسوس ہوئی‘
ضلع سولن کے ایڈیشنل سپرینٹنڈنٹ آف پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ ’اُن غباروں میں اُنھیں کچھ نہیں ملا۔ بظاہر یہ ہوا سے اڑ کر ہی یہاں تک پہنچے ہیں۔ یہاں کی سبھی متعلقہ ایجنسیوں اور انٹیلیجنس بیوروز نے جانچ پڑتال کی لیکن اُن میں کوئی مشکوک چیز نہیں ملی۔‘