BBC UrduUR
خانہ کعبہ کا دو ہفتوں تک جاری رہنے والا محاصرہ اور سینکڑوں زائرین کی ہلاکت: عینی شاہدین نے مسجد الحرام میں کیا دیکھا تھا؟
یہ 20 نومبر 1979 کی علی الصبح کی بات ہے جب امام کعبہ نے فجر کی نماز پڑھائی، جہیمان اور اُن کے پیروکاروں نے انھیں ایک طرف دھکیل دیا اور لاؤڈ سپیکر کا کنٹرول سنبھال کیا۔ جہیمان العتیبی کون تھے؟