BBC UrduUR
دنیا میں وہ علاقے جو کسی ملک کی ملکیت نہیں، لیکن کوئی ان پر دعویٰ کیوں نہیں کرتا؟
کبھی آپ کو یہ خیال آیا کہ کیا زمین میں کوئی ایسی جگہ بھی ہے کو کسی کی ملکیت نہیں؟ یہ جاننے کے لیے کہ کیا ایسی جگہیں اب بھی موجود ہیں، بی بی سی نے ماہر ارضیات اور برطانوی یوٹیوب جوڑی میپ مین کے رکن مارک کوپر جونز سے بات کی۔