BBC UrduUR
بحرین میں 47 شیعہ علما کو عمر قید کی سزا کیوں سنائی گئی؟
47 شیعہ مذہبی رہنماؤں میں شیخ محمد سنقور اور شیخ علی السعدادی بھی شامل ہیں۔ بی آئی آر ڈی کے ڈائریکٹر سید احمد الوداعی نے ان فیصلوں کو ’انتہائی غیر منصفانہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بحرین کی شیعہ برادری کے عقیدے اور شناخت پر حملہ ہیں۔