ذیشان علی کا چینی خلائی سٹیشن پر پہلا دن، اقبال کا شعر اور ’سپیس کیک‘: پاکستانی خلا باز کی روزمرہ زندگی کیسی ہوگی؟
چینی خلائی سٹیشن پر پہنچنے والے پہلے پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے اپنے ساتھیوں کو اقبال کا ایک شعر پڑھ کر سنایا۔ ان کا استقبال کرنے والی ٹیم میں شامل خلاباز نے بتایا کہ مہمانوں کے لیے ’سپیس کیک‘ تیار کیے گئے ہیں۔