BBC UrduUR
’سکستھ جنریشن سٹیلتھ‘ ٹیمپیسٹ: مصنوعی ذہانت سے لیس برطانوی طیارہ جسے ’آخری پائلٹ والا لڑاکا جہاز‘ قرار دیا جا رہا ہے
برطانوی فضائیہ کے سربراہ سر ہارو سمتھ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا اگلا جنگی طیارہ، ٹیمپیسٹ، ممکنہ طور پر آخری ایسا لڑاکا طیارہ ہو گا جسے انسان اڑائیں گے۔