BBC UrduUR
’خلا میں جانے والی پہلی پاکستانی میں ہوں‘، نمیرا سلیم کی یاد دہانی: لیکن ذیشان علی کا خلائی سفر ان سے کتنا مختلف ہے؟
پاکستان کی پہلی خلائی مسافر نمیرا سلیم نے چین کے خلائی مشن کے ذریعے زمین کے مدار میں پہنچنے والے محمد زیشان علی کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے اعزاز کی یاد دہانی کروائی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ 2023 میں خلا کا سفر کرنے والی پہلی پاکستانی بنیں، جبکہ زیشان علی زمین کے مدار میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ دونوں کے خلائی سفر کی نوعیت میں فرق کے حوالے سے سوشل میڈی