BBC UrduUR
’پاکستانی خلاباز کا سفر، دلی کے لیے سیاسی اور سفارتی اشارہ ہے‘: چین اور پاکستان کے خلائی تعاون پر انڈیا میں بحث
انڈیا میں چند ماہرین اور تجزیہ کار جہاں اس پیش رفت کو پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے خلائی تعاون کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں، وہیں بعض تبصروں میں اس شراکت داری کے ممکنہ سٹریٹجک اثرات پر تشویش کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔