A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 17, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’شاہِ برطانیہ کی خفیہ سروس میں خوش آمدید، مسٹر بانڈ‘: رابرٹ پیٹنسن کے 007 بننے کی کہانی

کئی مداح ان کے انتخاب سے خوش نظر نہیں آتے۔۔۔ بعض افراد کا کہنا تھا کہ جیمز بانڈ کا کردار کسی کم معروف اداکار کو ملنا چاہیے تھا، کیونکہ ماضی میں یہی کردار کئی اداکاروں کو عالمی شہرت دلانے کا سبب بنا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ای میل ٹریفک معمول پر واپس آ رہی ہے‘: مائیکروسافٹ کی سروسز معطلی پر معذرت اور بتدریج بحالی کا دعویٰ

تعطل کے 24 گھنٹے بعد جمعے کی دوپہر تک سروسز عمومی طور پر بحال ہو رہی تھیں۔ مائیکروسافٹ نے ’حوصلہ افزا پیش رفت‘ کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ای میل ٹریفک معمول کی سطح پر واپس آ رہی ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.