BBC UrduUR
وہ سادہ ٹیسٹ جو آپ کی موت کے خطرے کی پیش گوئی کرتا ہے
سنہ 1999 میں امریکی ریاست اوہائیو کے کلیولینڈ کلینک کے سائنس دانوں نے تقریباً 2400 بالغ افراد پر ایک تحقیق کی۔ چھ برس تک جاری رہنے والے جائزے میں کن افراد میں موت کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں تقریباً چار گنا زیادہ تھا؟