A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 23, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

خلا میں حلال کھانا اور دو زبانوں میں ہدایات: چین میں پہلے پاکستانی خلاباز کے مشن کی تیاریاں مکمل

پاکستان کے پہلے خلا باز کی چین کے خلائی سٹیشن تیانگونگ جانے کی تیاریوں کے آخری مراحل میں ان کے لیے حلال خوراک کا انتظام کیا گیا ہے، جبکہ چینی اور انگریزی زبانوں میں آپریشنل ہدایات بھی تیار کر لی گئی ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اُمید ہے اگلی دہائی میں پاکستان کی باری آئے گی‘، انڈیا میں دو بڑے ایونٹس کے ساتھ آئی سی سی ٹورنامنٹس کے میزبانوں کا اعلان

شیری نامی ایکس صارف نے لکھا کہ ’امید ہے پاکستان کو سنہ 2032 سے 2034 کے درمیان کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کا موقع مل جائے گا۔ دنیا کی دوسری بڑی کرکٹ کھیلنے والی قوم مزید بہتری کی مستحق ہے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.