A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 7, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اسلام آباد اور ریاض کے فیصلوں کی قیمت ترک نوجوانوں کو نہیں چکانی چاہیے‘: مکہ معاہدے کی ناقد ترک اپوزیشن رہنما گُلیستان کلیچ کون ہیں؟

گُلیستان کلیچ کوچ ییغیت نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ آیا اس نئے دفاعی فریم ورک کا رخ خطے کے دیگر ممالک، خصوصاً ایران، کے خلاف تو نہیں ہے۔ ان کے مطابق حکومت کو معاہدے کے سیاسی اور عسکری مضمرات کے بارے میں زیادہ واضح انداز میں عوام اور پارلیمان کو اعتماد میں لینا چاہیے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ اور سوشل میڈیا پر تنقید: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.