BBC UrduUR
ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟
پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔ یہ کمپنی ٹرمپ کے بیٹوں اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے بچوں نے قائم کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے اس کمپنی سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے تاہم ڈیموکریٹس نے عندیہ دیا ہے کہ وہ کانگریس کے تفتیشی اختیارات استعمال کرتے ہوئے