A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 19, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

رحمان گل: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب ’پاکستانی فوج کا حصہ رہنے والے‘ بی ایل اے کے نئے کمانڈر کون ہیں؟

رحمان گل کا تعلق اپنے پیشرو بشیر زیب کی طرح بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع نوشکی سے ہے اور وہ آٹھ برس تک پاکستانی فوج میں بطور کمیشنڈ افسر ملازمت بھی کر چکے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اسعد محمود کی نیب طلبی: حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اختلافات شدت کیوں اختیار کر گئے؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور وفاقی حکومت کے درمیان کشیدگی پارلیمان کی تلخ تقاریر اور سیاسی بیانات سے آگے بڑھ کر ان کے خاندان اور قریبی ساتھیوں کے خلاف مالی اور انتظامی تحقیقات تک کیوں پہنچ گئی؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر نوٹس

اسلام آباد پولیس کا دعویٰ ہے کہ اہلکار مولانا فضل الرحمان کی گلی میں ’غلط فہمی‘ کے سبب پہنچے، جبکہ سی ڈی اے کا مؤقف ہے کہ شہر میں جہاں بھی بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، وہاں نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.