BBC UrduUR
کیا آپ ویڈیو گیم کے ذریعے بھی کسی سے بےوفائی کر سکتے ہیں؟
ذرا تصور کریں کہ آپ کا شریکِ حیات گھنٹوں کسی اور کے ساتھ چھیڑ چھاڑ میں مصروف رہے، اس کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کرے اور اسے ڈیٹ پر لے جائے، یقیناً یہ پڑھنے کے بعد زیادہ تر لوگوں کے ذہن میں اس بارے میں سوالات پیدا ہوں گے۔