BBC UrduUR
6 سالہ عائزہ جو کسی 80 سالہ دادی جیسی دکھتی ہیں
عائزہ کے والد کے لیے یہ قبول کرنا بہت مشکل تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ہم ایک 70-80 سالہ دادی کو ایک چھوٹے بچے کے جسم میں دیکھ رہے ہوں۔‘ جب وہ عائزہ کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گئے تو انھوں نے کہا کہ ’اس بیماری کا کوئی علاج دستیاب نہیں ہے۔‘