A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 25, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا اور ایک نئے ’علاقائی سکیورٹی ڈھانچے‘ کی بازگشت

پاکستان کے آرمی چیف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سوموار کے روز ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ممکنہ سکیورٹی شراکت داری کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’سب کو واضح ہونا چاہیے کہ پہلگام واقعے کے بعد ہم کہاں کھڑے ہیں‘: وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کو دورۂ لاہور کی دعوت پر انڈین وزارتِ خارجہ کا ردِعمل

انڈیا کے مؤقف کو دہراتے ہوئے رندھیر جیسوال نے کہا کہ 'پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے سلسلے میں ہمارا جو مؤقف ہے، وہ سب پر بالکل عیاں ہونا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔'

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.