A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 10, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

قدیم دور کے وہ شکاری پرندے جو بچے اٹھا لے جاتے تھے

ڈائنوسارز کے خاتمے اور عظیم برفانی دور کے درمیان کروڑوں سال تک آسمانوں پر انہی دیو ہیکل پرندوں کا راج رہا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان طاقتور شکاریوں نے انسانی ارتقا کی سمت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہوں گے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’عمارت پر میزائل کے ٹکڑے گرے اور شیشے بھی ٹوٹے‘: ریاض میں آرامکو ٹاور پر حملے کے دوران کیا ہوا؟

سعودی وزارتِ توانائی نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’عمارت پر میزائلوں کے ٹکڑے گرنے سے اسے معمولی نقصان پہنچا، تاہم کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

جھگڑے کے دوران ماں اور بہن کی گالیاں کیوں دی جاتی ہیں؟

ذاتی تنازعات سے لے کر سوشل میڈیا پر ہونے والی بحثوں تک، ماں اور بہن کے حوالے سے جنسی نوعیت کی گالیاں اکثر دوسروں کو ذلیل کرنے یا انھیں لاجواب کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ اور یہ صرف مرد ہی نہیں جو اس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں۔ خواتین کی جانب سے بھی ایسی زبان سننے میں آتی ہے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.