A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 17, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’شاہِ برطانیہ کی خفیہ سروس میں خوش آمدید، مسٹر بانڈ‘: رابرٹ پیٹنسن کے 007 بننے کی کہانی

کئی مداح ان کے انتخاب سے خوش نظر نہیں آتے۔۔۔ بعض افراد کا کہنا تھا کہ جیمز بانڈ کا کردار کسی کم معروف اداکار کو ملنا چاہیے تھا، کیونکہ ماضی میں یہی کردار کئی اداکاروں کو عالمی شہرت دلانے کا سبب بنا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’اسی لیے پاکستان خوشی کے انڈیکس میں اُوپر ہے‘: ہانگ کانگ سکسز میں انڈیا کو ہرانے پر شہباز شریف کی ’پُر جوش مبارکباد‘ طنز و مزاح کی زد میں

ورون کمار رانا نامی صارف نے لکھا کہ ’مجھے تو گوگل کرنا پڑا کہ دیکھوں کہ یہ ہانگ کانگ سکسز ہوتا کیا ہے؟ یہ تو بہت بڑی کامیابی ہے، آپ اس خوشی میں ایک ہفتے کی تعطیلات کا بھی اعلان کر دیں۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’عمران خان خوشی سے منتقل ہوں گے‘: بی بی سی نے ’نامکمل‘ اسلام آباد ماڈل جیل میں کیا دیکھا؟

اگر آپ ایم ٹو پر اسلام آباد سے لاہور جائیں تو ٹول پلازہ سے پہلے دائیں جانب یہ جیل نظر آتی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جتنی سہولتیں اس ماڈل جیل میں ہیں عمران خان خوشی سے اس جیل میں منتقل ہو جائیں گے۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.