A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 28, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

کسی واضح فاتح کے بغیر اسرائیل میں حکومت کیسے بنے گی اور حکومت سازی کے لیے عرب جماعتیں کیوں اہم ہیں؟

اسرائیل کے عام انتخابات کے ابتدائی ایگزٹ پولز میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور سابق فوجی سربراہ گادی آئزنکوٹ کے درمیان سخت مقابلہ دکھائی دے رہا ہے۔ کسی بھی بلاک کو حکومت سازی کے لیے درکار 61 نشستوں کی واضح اکثریت حاصل ہوتی نظر نہیں آ رہی، جس سے ایک بار پھر اتحادی حکومت یا سیاسی تعطل کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’ہمسایہ ہماری حفاظت کر رہا ہے‘: فاروق عبداللہ کی تقریر میں پاکستان کی طرف اشارہ اور انڈین جماعتوں کی تنقید

فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ ’آپ دہلی سے کیا توقع کر سکتے ہیں؟ کیا یہ انصاف کریں گے؟ ارے، ان کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھو۔ اگر نہیں رکھو گے تو مٹ جاؤ گے، تمہارا نام و نشان مٹ جائے گا۔ یہ آج خاموش ہیں کیونکہ دنیا میں شور ہے اور ہمارا ہمسایہ ان کے پیچھے لگا ہوا ہے۔ وہ ہر جگہ جا کر یہ کہتا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ وہ ہماری حفاظت کر رہا ہے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.