BBC UrduUR
روسی ارب پتی اشرافیہ جسے پوتن نے ’سکول کے بچوں کی طرح‘ اپنے تابع کیا
پوتن کی حکمرانی کے عشروں کے دوران انھوں نے یہ سیکھ لیا ہے کہ بولنے کی قیمت بہت بھاری ہو سکتی ہے۔ مگر ان کا خیال ہے کہ روسی صدر کے بعد 90 کی دہائی جیسا ماحول پیدا ہو سکتا ہے کہ جب اولیگاک خوب منافع کماتے تھے۔