BBC UrduUR
آبنائے ہرمز میں 15 گھنٹے کی تیراکی: کشیدگی کے دوران تین دن سمندر میں رہ کر برطانوی تیراک نے کیا دیکھا؟
جنگ کے دوران آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں کے درمیان برطانوی تیراک لوئس پیو نے سمندری ماحول اور جنگ کے قدرتی حیات پر اثرات کی جانب توجہ دلانے کے لیے اس آبی گزرگاہ میں تیراکی کی۔