BBC UrduUR
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے وفود کا دورہ تہران آج: ملاقات کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے حالیہ دورے میں پیش کی تھی، ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آج (26 اکتوبر) ترکی، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ تہران میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کی تجویز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے حالیہ دورہ تہران کے دوران پیش کی تھی۔ سعودی حکام کے مطابق مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ممالک کے نمائندے آج ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ب