BBC UrduUR
’اب لوگ جہیز میں بھی سولر پینل دیتے ہیں‘: پاکستان میں شمسی توانائی کا انقلاب جس نے حکومت کو مشکل میں ڈال دیا
اپنے گھروں میں شمسی پینل نصب کرنے والے صارفین نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں شمسی توانائی کا حصہ ایک فیصد سے بڑھا کر 28 فیصد تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔