BBC UrduUR
’میں ہمیشہ تمھارے ساتھ رہوں گی‘: ایک وعدہ جو معذوری اور طلاق کے بعد بھی نبھایا گیا
ایک سنگین حادثے کے بعد کرس اور ان کے شوہر کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔ حالات نے انھیں طلاق لینے پر مجبور کر دیا، مگر اس کے باوجود کرس نے ایسا قدم اٹھایا جس نے ان کے تعلق کو ایک منفرد اور غیر معمولی رخ دے دیا۔